نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سربراہ جو اسٹروک نے کہا کہ بحرینی حکومت نے ملک کے ایک اہم سیاسی گروہ کو تحلیل کرکے، انسانی حقوق کے کارکنوں اور مذہب رہنماؤں پر مقدمہ چلا کر اور متعدد مخالفین کی شہریت سلب کرکے سرکوبی کی پالیسی اختیار کر رکھی ہے اور اپنے مخالفین کو بری طرح کچل رہی ہے۔
جو اسٹروک نے کہا کہ منظم طریقے سے اظہار بیان کی ...
سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا نے دہشت گردانہ حملے کے بعد علاقے کا دورہ بھی کیا۔ پاکستان کے شیعہ علماء اور پارٹیوں نے اس دہشت گردانہ حملے کے بعد تین دن کے عام سوگ کا اعلان کیا تھا۔
سربراہ نے حال ہی میں برسلز میں نیٹو کے موقع پر مصر، اردن، بحرین، کویت، مراکش اور ٹیونس سمیت کچھ عرب ممالک کے فوجی سربراہوں سے ملاقات کی ہے۔ صیہونی اخبار یدیعوت آحارونوت نے رپورٹ دی ہے کہ گولان نے ترکی کی فوج کے سربراہ حلوصی آکار سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔ صیہونی فوج کے ترجمان نے بھی عرب ...
سربراہی میں جیش الاحرار گروہ وجود میں آ گیا۔
ترکی کی جانب سے احرار الشام کی کھلی حمایت اور اس کو کمزور ہونے سے بچانے کی وجہ سے نصرہ فرنٹ کے رہنما اپنے مستقبل کے تعلق سے بہت زیادہ تشویش میں مبتلا ہوگئے۔ اسی بنیاد پر آستانہ اجلاس سے پہلے الزاویہ کے پہاڑی علاقوں، صوبہ ادلب کے نواحی علاقوں پر احرار الش ...
سربراہ عمار حکیم نے تاکید کی ہے کہ عراق کے بحران سے نکلنے کے لئے عراقی عوام کے پاس ایک راستہ ایک دوسرے کے ساتھ اخوت اور آپس میں پر امن طریقہ سے رہنا ہے۔ الوقت - عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ عمار حکیم نے تاکید کی ہے کہ عراق کے بحران سے نکلنے کے لئے عراقی عوام کے پاس ایک راستہ ایک دوسرے کے سات ...
سربراہ احمد الجربا نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ داعش سے مقابلے کے لئے شام میں امریکی اتحاد کی سربراہی میں فوج کی تشکیل کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ وہ کرد جنگجوؤں کے زیر پرچم جنگ کے لئے بھی آمادہ ہیں۔
احمد الجربا نے شام میں مخالفین کی جانب سے نئے فوجی گروہ کی تشکیل کی اطلاع دی ہے۔ الجربا نے روئٹر ...
سربراہ يير لپيد نے حیفا میں امونیا کے ذخائر سے خطرہ نامی اجلاس میں، جس میں صیہونی رہنما اور ماحولیات کے ماہرین بھی موجود تھے، نے کہا کہ اس بات کا اندازہ ہے کہ حیفا پر ميذايل حملے یا تکنیکی خرابی سے اگر امونیا کا ذخیرہ پھٹ گیا تو 17000 اسرائیلی مارے جائیں گے۔
حیفا میں 12000 ٹن امونیا گیس کے ذخائر مو ...
سربراہوں سے ہونے والی ملاقاتوں سے دور کر دیا گیا ہے اور وائٹ ہاؤس وزارت خارجہ کے حکام سے مشورے نہیں لے رہا ہے۔
ٹرمپ کے داماد جرارڈ كوشنر کی مداخلت سے بھی وزارت خارجہ کے حکام بہت ناراض ہیں اور ان کو لگتا ہے کہ وزیر خارجہ ركس ٹیلرسن نے مسائل سے نمٹنے کے لئے جو اقدامات کئے ہیں وہ کافی نہیں ہیں۔
دوسری ...
سربراہوں کے درمیان ملاقات کے بعد ٹرمپ کے اس رویہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کی گفتگو کے لیے ماحول خوشگوار نہیں تھا۔
انگلا مرکل کے ساتھ اس اعلی سطحی مذاکرات کے بعد ٹرمپ نے میڈیا بریفنگ میں ایک بار پھر سابق صدر باراک اوباما کی فون ٹیپنگ کے تعلق سے تنقید کی ۔ انہوں نے جرمن چانسلر کی موجودگی میں میڈیا کے سا ...
سربراہ منتخب کیا جانا، امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور پاکستان کے دباؤ کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔
جنرل مرزا اسلم بیگ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ جنرل راحیل شریف نے امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے اور سعودی عرب سے دسیوں لاکھ ڈالر حاصل کرنے کے لئے یہ ذلت برداشت کی ہے۔
انہوں نے جنرل راحیل شریف کی جانب سے ...